سرائیکی تحریک پر را کی فنڈنگ کا الزام لگانے والوں کا محاسبہ کرینگے،ظہور دھریجہ ودیگر کی پریس کانفرنس

سرائیکی تحریک پر را کی فنڈنگ کا الزام لگانے والوں کا محاسبہ کرینگے،ظہور ...

ملتان (سٹی رپورٹر) سرائیکی تحریک پر را کی فنڈنگ کا الزام لگانے والے جھوٹے لوگوں کا ہر میدان میں مقابلہ کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی کونسل کے صدر ظہور (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

دھریجہ، عوامی سرائیکی پارٹی کے صدر اکبر خان ملکانی اور سرائیکستان ڈیموکرٹیک پارٹی کے مرکزی رہنما عنایت اللہ مشرقی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سرائیکی صوبے کی تحریک پر انگلیاں اٹھانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر الزام تراشیاں کر رہے ہیں ۔ محرم کے بعد سرائیکی جماعتوں کے اجلاس میں جھوٹے الزام لگانے والوں کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں گے۔

دھریجہ

مزید : ملتان صفحہ آخر