آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود رہنے اور بارش کاا مکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود رہنے اور بارش کاا مکان

ملتان(خبرنگار)ملتان اور گردونواں میں ہفتہ کے روز مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہا اور آوارہ بادل آسمان پر منڈلاتے رہے مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے (بقیہ نمبر61صفحہ7پر )

دوران بھی مطلع ابرآلود رہنے اور کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ہے۔ملتان میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر