ڈینگی کے شبہ میں نشتر میں داخل 2مریضوں کی رپورٹ نیگٹو آئی

ڈینگی کے شبہ میں نشتر میں داخل 2مریضوں کی رپورٹ نیگٹو آئی

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں داخل کروائے گئے دو افراد کی ٹیسٹ رپورٹ نیگٹو آئی ہے۔16سالہ محمد کاشف جو ریلوے کالونی تحصیل کبیروالا ضلع خانیوال کا رہائشی تھا اور دوسر ا 20 سالہ سلمان عباس جو چک(بقیہ نمبر59صفحہ7پر )

شہزاد اسلام آباد کا رہائشی تھا کو 27نمبر وارڈ آئسولیشن میں داخل کروایا گیا تھا ۔ دونوں مریضوں کے خون کے نمونے لیکر برائے تجزیہ لیبارٹری بھجوائے گئے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر