ٹائر پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار نہر میں گر کر جاں بحق

ٹائر پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار نہر میں گر کر جاں بحق

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹائر پھٹنے سے تین موٹر سائیکل سوار شجاع آباد نہر میں جا گرے بتایا جاتا ہے کہ ارشد نعیم اور حسین مجلس سے فارغ ہو کر واپس گھر جا رہے تھے کہ ٹائر پھٹنے سے شجاع آباد نہر میں جا گرے بعد ازاں ارشد اور نعیم کو مقامی افراد نے نکا ل لیا تاہم نعیم ڈوب گیا جسکی ریسکیو 1122 آج تلاش شروع کریں گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر