سابق سکول ٹیچرعالم زیب خان بازدرے خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

سابق سکول ٹیچرعالم زیب خان بازدرے خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی سابق سکول ٹیچرعالم زیب خان بازدرے خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ جہانزیب مرحوم عبدالمطلب خان کے بیٹے جہانزیب خان، شیر محمد خان، فریدون خان اور فضل مالک خان کے بھائی اویس خان (موٹر وے پولیس) ، ادریس خان (این ٹی ایس ) اور نفیس خان ایکسئن واپڈا کے والد تھے۔ مرحوم کو تھانہ میں سپرد خاک کردےئے گئے۔ نماز جناز ہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر