اختر منیر کی رسم قل آج ہوگی

اختر منیر کی رسم قل آج ہوگی

مردان(بیورورپورٹ) اے این پی کے رہنما اختر منیر جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج بروز اتوار سپین جماعت ضامن آباد میں اداکی جائے گی وہ فضل حق او رضیاء الحق کے والد روشن ضمیر اور شاہ جہان مامامرحوم کے بھائی جبکہ ضلع کونسل کے رکن عطاء اللہ ،گوہر خان اورڈسٹرکٹ بار چارسدہ کے سابق نائب صدر بہر مند ایڈووکیٹ کے ماموں تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر