تخت بھائی کو ٹ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے کمسن بچے کو کچل ڈالا

تخت بھائی کو ٹ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے کمسن بچے کو کچل ڈالا

تخت بھائی (نا مہ نگا ر)تخت بھائی کو ٹ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے کمسن بچے کو کچل ڈالا ۔ اطلا عات کے مطابق کوٹ رو ڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے کمسن چھ سالہ بچہ عبید ولد میر زیب سکنہ میر زادہ خا ن کلے کو کچل ڈال کر مو قع پر ٹریکڑ ڈرا ئیو جائے وقوعہ سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر