غلام نادر خان لالہ کی رسم قل آج ہوگی

غلام نادر خان لالہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ راہنماغلام نادرخان لالہ کے رسم قل آج محلہ بلے خیل بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی مرحوم امان اللہ خان المعروف شالدااورفرمان اللہ خان کے والدجبکہ پروفیسرمحمدرضاشاہ اورالزہرہ انٹرپرائزیز کے حاجی فضل غفارکے سسرتھے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر