بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ پاکستان اور قوم کے لیے اعزاز ہے :اسحاق ڈار

بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ پاکستان اور قوم کے لیے اعزاز ہے :اسحاق ڈار
بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ پاکستان اور قوم کے لیے اعزاز ہے :اسحاق ڈار

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ پاکستان اور قوم کے لیے اعزاز ہے ،اقتصادی شعبے کی ترقی کے لیے مزید محنت کریں گے ۔

مقبوضہ کشمیر : پلوامہ پولیس چوکی سے حملہ آور 2 آٹومیٹک رائفلزچھین کرفرار

ورلڈبنک اور آئی ایم ایف کی طرف سے بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈحاصل کرنے کے بعد اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک سال سے زیر التوا 3اسٹاک ایکسچینز کا انضمام کیا ،گزشتہ تین سال کی کارکردگی سے اقتصادی اشاریوں میں بہتری آئی ۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی لحاظ سے بہتری کی جانب گامزن ہیں ،مزید محنت کریں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایل او سی پر کشیدگی پر اے پی سی اور مشترکہ اجلاس کی وجہ سے دورہ امریکہ منسوخ کیات تھا۔

مزید : قومی