محرم الحرام کے موقع پر اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

محرم الحرام کے موقع پر اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
محرم الحرام کے موقع پر اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق 9 اور 10 محرم کو جلوس کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینر لگائے جائیں گے جبکہ جلوس کے راستوں پر واقع تمام بازاروں کو شام چار بجے بند کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد