پسند کی شادی نہ ہونے پرپر یمی جوڑے کی اقدام خود کشی ‘ لڑکا جاں بحق جبکہ لڑکی کو بچایا لیا گیا

پسند کی شادی نہ ہونے پرپر یمی جوڑے کی اقدام خود کشی ‘ لڑکا جاں بحق جبکہ لڑکی ...
پسند کی شادی نہ ہونے پرپر یمی جوڑے کی اقدام خود کشی ‘ لڑکا جاں بحق جبکہ لڑکی کو بچایا لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(آن لائن )پسند کی شادی نہ ہونے پرپر یمی جوڑے کی اقدام خود کشی ‘ لڑکا جاں بحق جبکہ لڑکی کو بچایا لیا گیا .آن لائن کے مطابق بٹالہ کالونی کے علاقے سی بلاک کے رہائشی حاجی بابر کا بائیس سالہ بیٹا شکران بابر ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا ‘دونوں شادی کر نا چاہتے تھے مگر دونوں کے گھر والوں اس پر راضی نہ تھے جس پر ایک روز قبل پہلے لڑکی نے خود کشی کی کوشش کی جس سے بچا لیا گیا جبکہ اطلاع ملنے پر گزشتہ رات شکران بابر نے بھی گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال لایا گیا جہاں وہ آج صبح آٹھ بجے دم توڑ گیا ‘ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے سپرد کردی ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -