یوم عاشور پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

یوم عاشور پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
یوم عاشور پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

  

روالپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)روالپنڈی میں یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 9اور 10محرم الحرام کو ڈبل سواری پر بابندی اور میٹرو بس سروس کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ یوم عاشور کے موقع پر موبائل فون سروس بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔سیکیورٹی کے پیش نظر رینجرز کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔

مزید : راولپنڈی