بھلوال انڈسٹریل سٹیٹ کو خصوصی اقتصادی زون کا درجہ دینا خوش آئند‘ افتخار بشیر

بھلوال انڈسٹریل سٹیٹ کو خصوصی اقتصادی زون کا درجہ دینا خوش آئند‘ افتخار بشیر

لاہور(اے پی پی)صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے پنجاب میں بھلوال انڈسٹریل سٹیٹ کو خصوصی اقتصادی زون کا درجہ دینے کو خوش آئند قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے کاروباری و سرمایہ کاری سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی۔

وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ افتخار بشیر چوہدری نے کہا کہ بھلوال کوخصوصی اقتصادی سٹیٹ کا درجہ دینے کے بعدمقامی فرم شالیمار گروپ آف کمپنیز اور چینی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے بننے والی پہلی سرامکس ٹائلز بنانے والی کمپنی کی تعمیر شروع ہوگئی ہے۔

مزید : کامرس /رائے


loading...