ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی

ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی
ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی

  


ڈیرہ غازی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہ سکندر روڈ ڈیرہ غازی خان میں اہلِ علاقہ کی جانب سے سیوریج کا نظام ٹھیک نہ ہونے کی شکایات موصول ہورہی تھیں جس پر متعلقہ اداروں نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا تو انکشاف ہوا کہ سیوریج سے ٹف ٹائلوں کی بھری ہوئی بوری برآمد ہوئی اور مین ہول کو مٹی ڈال کربندکیا گیا تھا۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے متاثرہ جگہوں پر بحالی کا کام جاری ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ڈیرہ غازی خان


loading...