کیا احمد شہزاد اور عمر اکمل آج کا میچ کھیل رہے ہیں ؟پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

کیا احمد شہزاد اور عمر اکمل آج کا میچ کھیل رہے ہیں ؟پاکستانی کرکٹ مداحوں کے ...
کیا احمد شہزاد اور عمر اکمل آج کا میچ کھیل رہے ہیں ؟پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں بدترین پرفارمنس کے بعد احمد شہزاد اور عمر اکمل کو تیسرے میچ میں موقع نہیں دیا گیا ۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے بتا یا کہ آج ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں ،احمد شہزاد ،عمر اکمل اور محمد حسنین آج کا میچ نہیں کھیل رہے ۔سرفراز احمد نے بتا یا کہ ان کی جگہ حارث سہیل ،افتخار احمد اور عثمان شنواری کو موقع دیا گیا ہے ۔

مزید : کھیل


loading...