2015ء میں بھرتی ہونے  والے کانسٹیبلوں کی ترقی

 2015ء میں بھرتی ہونے  والے کانسٹیبلوں کی ترقی

  

لاہور)کر ائم رپو رٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے کے ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا   اجلاس منعقد ہوا جس میں 2015ء میں بھرتی ہونے والے کانسٹیبلان کو ترقیاں دے کر ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر فائز کردیا گیا یہ بھی بتایاگیاہے کہ اجلاس میں 2013ء میں بھرتی ہونے والے ایف آئی اے کے کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقیوں سے محروم رکھا گیا جبکہ ترقیاں پانے والے کانسٹیبلوں کی تعداد 154 بتائی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -