شاہدرہ پولیس کی کارروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج 

شاہدرہ پولیس کی کارروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤ ن پولیس کی کارروائی ڈاکوو ں، جواریوں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کارروائیوں کے دوران یوسف عرف یوسی ڈکیت گینگ کے سرغنہ یوسف عرف یوسی، امجد علی اور فہد عباس کو گرفتار کر کے 5 موٹرسائیکل،ٹریلر کے جیک 2 عدد پسٹل 30 بور تین عددگولیاں 11 عدد  30 بور اور ہزاروں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمدکر لیا جبکہ مشہور بدنام زمانہ میچ جواء بک کرنے والے عرفان احمد عرف ڈاکٹر جواریاعلی رضا، آفاق احمداور، حسن کوگرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے موبائل فون جواء پرچیاں، رجسٹر رقم ٹکری برآمد کر لی علاوہ ازیں عرفان عرف ڈاکٹر سے 150 گرام چرس بھی برآمد کی پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

مزید :

علاقائی -