محکمہ داخلہ کانئے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 کی بھرتی کا عمل شروع
لاہور(کر ائم رپو رٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 کی بھرتی کے لئے عمل شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کی مدت ملازمت کا کنٹریکٹ 15 اکتوبر کو ختم ہو جائے گا جبکہ پنجاب حکومت نے ڈاکٹر رضوان نصیر کی ملازمت کے کنٹریکٹ میں مزید توسیع نہیں کی۔