فیروز والہ،شادی شدہ خاتون اغواء، پولیس نے مقدمہ درج  کرلیا

فیروز والہ،شادی شدہ خاتون اغواء، پولیس نے مقدمہ درج  کرلیا

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان) لاہور روڈ کی آبادی جاوید نگر میں نا معلوم افراد نے شادی شدہ خاتون (ش) کو نا معلوم افراد نے اغواء کر لیا مغویہ دو بچوں کی ماں تھی فیکٹری ایریا پولیس نے خاتون کے شوہر جمیل مسیح کی رپورٹ پر نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -