قصور، ایک بچے سے بداخلاقی کی  کو شش،دو سر ے کو اغو اء کر لیا گیا

قصور، ایک بچے سے بداخلاقی کی  کو شش،دو سر ے کو اغو اء کر لیا گیا

  

قصور (بیورورپورٹ)دو مختلف وا قعا ت میں ایک بچے سے بداخلاقی کی کو شش اور دو سر ے کو اغو اکر لیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق چو نیا ں سے ملز م محمد عبا س نے ما جد علی کے 10سا لہ بیٹے صا بر علی کو زبر دستی بداخلاقی کا نشا نہ بنا نے کی کو شش کی جبکہ چھا نگا ما نگا وا ں کھا ر ہ سے نا معلو م ملز ما ن نے محمد انو ر کے 16سا لہ بیٹے بشا ر ت کو اغوا کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -