گجرات، 6 منشیات فروش پکڑے گئے

  گجرات، 6 منشیات فروش پکڑے گئے

  

گجرات(بیورورپورٹ) منشیات فروشوں کے خلاف ضلع بھرمیں کارروائیاں جاری ہیں۔سرائے عالمگیر سرکل پولیس نے 6منشیات فروش گرفتار کرلئے، 5 کلو گرام چرس برآمد،مقدمات درج۔گرفتار ملزمان میں اصغر علی، نوید شہزاد، محمد راشد، عدنان خالد، صغیر احمد اورمحمد اشفاق شامل ہیں۔

، ملزم کے خلاف مقدمات درج۔

مزید :

علاقائی -