ڈاہرانوالہ،موٹر سائیکل اور مزدامیں تصادم،ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

ڈاہرانوالہ،موٹر سائیکل اور مزدامیں تصادم،ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

  

ڈاہرانوالہ(نامہ نگار)ڈاہرانوالہ چشتیاں روڈ پر خطرناک ایکسیڈنٹ، موٹر سائیکل اور مزدا بس خطرناک طریقے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 141 مراد کے دو بھائی موٹر سائیکل پر سوار ہو کے ڈاہرانوالہ چشتیاں روڈ پرآ رہے تھے کے اڈہ 170 مراد کے قریب مزدا ویگن نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے ندیم والد خضر موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا چھوٹا بھائی نعیم شدید زخمی ہوگیا جسے ڈاہرانوالہ ہسپتال پہنچا دیا گیا ڈاہرانوالہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -