ساہوکا پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری

ساہوکا پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری

  

ساہوکا (نامہ نگار) ڈی ایس پی بوریوالا شمس الدین خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ساہوکا رائے محمد عارف نے اے ایس آئی خالد نوید ہمراہ ملازمین موضع جملیرا میں اللہ دتہ سے شراب کی چالو بھٹی پکڑ کر تیار شدہ شراب 50لیٹر اور لاہن قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ہے ایس ایچ او ساہوکا رائے عارف نے کہا کہ ساہوکا میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی جاری رہیں گی۔

مزید :

علاقائی -