حساس لوگ بہت جلد ٹوٹ جاتے ہیں، حمیمہ ملک

حساس لوگ بہت جلد ٹوٹ جاتے ہیں، حمیمہ ملک

  

  کراچی(یو این پی)مشہور فلم ’بول‘ میں زینب کا کردار نبھانے والی حمیمہ ملک کی معنی خیز پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حمیمہ ملک نے ’مٹی کا انسان‘ کے عنوان سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’کمزور انسان کو دیکھ کر لوگ بھول جاتے ہیں کہ وہ کمزور ٹوٹ کر ہوا ہے اور ٹوٹتے وہی ہیں جو حساس ہوتے ہیں۔حمیمہ ملک نے لکھا کہ ’مضبوط تو صرف عمارتیں ہوتی ہیں، کبھی تو وہ بھی نہیں، پھر ہم انسان تو محض بشر یعنی مٹی کے بنے ہیں اس لئے بہت حساس ہوتے ہیں۔

مزید :

کلچر -