اداکارہ عروہ حسین کی  فلم’ٹچ بٹن‘ کی عکس بندی مکمل

اداکارہ عروہ حسین کی  فلم’ٹچ بٹن‘ کی عکس بندی مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور( شوبز ڈیسک)اداکارہ عروہ حسین کی  فلم’ٹچ بٹن‘ کی عکس بندی مکمل ہو گئی۔ عروہ حسین نے سوشل میڈیا پر  جاری پوسٹ میں بتایا کہ ان کی فلم’ٹچ بٹن‘ کی عکس بندی مکمل ہو گئی ہے اور فلم جلد نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔  فلم کی کاسٹ میں ایمان علی، فرحان سعید، سونیا حسین، فیروز خان اور مرحوم احمد بلال شامل ہیں۔فلم کے ہدایت کار قاسم علی مرید جبکہ پرڈیوسر سلمان اقبا  ل اور عروہ حسین ہیں۔ عروہ حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل’مشک‘ میں دکھائی دے رہی ہیں اداکارہ نے کہا کہ فلم میں میر ا کردار بہت اہم ہے اور امید ہے کہ شائقین فلم میں میرے کردار کو بہت پسند کریں گے معیاری اداکاری میری اولین ترجیح ہے۔

مزید :

کلچر -