میک اپ کے شعبہ میں شہرت مقصد ہے، آرٹسٹ صائمہ

میک اپ کے شعبہ میں شہرت مقصد ہے، آرٹسٹ صائمہ

  

 لاہور(شوبزڈیسک) نامور میک اپ آرٹسٹ صائمہ نے کہا کہ محنت سے آگے بڑھ رہی ہوں اور جس طرح سے مجھے کامیابی مل رہی ہے اس کی بہت زیادہ خوشی ہے مزید کہا کہ میرے گھر والے اس شعبہ کے خلاف تھے مگر آج وہ مجھ پر فخر کرتے ہیں جس کی مجھے بہت زیادہ خوشی ہے اب تک میں لاہور اور اسلام آباد کے کئی فیشن شوز میں شرکت کر چکی ہوں اور اس میں مجھے بہت زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی ہے مجھ سے تیار ہونے والی ماڈلز میرے کام سے بہت زیادہ خوش ہیں۔

 بس یہ ہی میری بڑی کامیابی ہے۔

مزید :

کلچر -