میٹرو بس ایم اے او کالج تک محدود
لاہور (سٹی رپورٹر) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے سالانہ عرس سمیت چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوسوں کے پیش نظر جمعرات کی سہ پہر 3 بجے شاہدرہ سے گجومتہ تک چلنے والی میٹروبس سروس کی آمد و رفت محدود کردی۔ جس کے نتیجے میں میٹروبس گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلائی جا