متحدہ تجدید طب کونسل کا اجلاس

متحدہ تجدید طب کونسل کا اجلاس

  

لاہور (پ ر)متحدہ تجدید طب کونسل پاکستان کا اہم ترین اجلاس گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور میں ہوا جس کی میزبانی پرنسپل کالج حکیم اعجاز احمد ملک اور کالج انتظامیہ نے کی۔ اجلاس میں شرکت کرنے والے مرکزی قائدین میں حکیم محمد شفیع طالب قادری، حکیم ظفر اللہ انبالوی،حکیم محمد خالد محمود،حکیم یعقوب اطہر,حکیم چوہدری شبیر احمد راں, حکیم محمد اصغر,حکیم ہارون سومرو, نے شرکت کی

حکیم حبیب الرحمان صاحب, حکیم و ڈاکٹر محمد عابد شفیع، حکیم حبیب الرحمان،حکیم لیاقت علی کھچی، حکیم ظہور محمود، جنجوعہ،اور دیگر حکماء  شامل تھے۔متحدہ تجدید طب کونسل کے مرکزی رہنماؤں کی دوسری خصوصی نشست مقامی نمائندگان بہاولپور ڈویڑن مطب جنجوعہ صدر پلی بہاولپور زیر اہتمام حکیم ظہور احمد جنجوعہ ہوئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -