اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام چوتھے سوشل میڈیا سمٹ کا اعلان کر دیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام چوتھے سوشل میڈیا سمٹ کا اعلان کر دیا ...

  

لاہور(پ ر)مرکزی ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان راجہ عمیر نے سوشل میڈیا سمٹ کا کا اعلان کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام10، 11 اکتوبر کو سوشل میڈیا سمٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں میڈیا پرسن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نصراللہ ملک، ساجد ناموس، شہباز فاروخ ورائچ، بدر خوشنود، علی معین نوازش، اختر عباس، ابراہیم قاضی، احتشام خالق، شمس الدین امجد، عمر میر، انس وقار ودیگر ٹرینرز شامل کو مدعوکیاجائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -