نسل نو داتا گنج بخشؒ کی تعلیمات سے رونمائی لے،صدام اطہر

نسل نو داتا گنج بخشؒ کی تعلیمات سے رونمائی لے،صدام اطہر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس مبارک پر اظہار عقیدت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسل نوحضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒکی تعلیمات سے رہنمائی لے کس طرح اللہ والوں نے ہر لمحہ یاد الہی سے روشن کیا۔ بارگاہ لم یزل سے آج انعام و اکرام کے مستحق ٹھہرے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -