بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کاجینا دو بھر کر دیا،حافظ عابد علی

بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کاجینا دو بھر کر دیا،حافظ عابد علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی شرح نے عام آدمی کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ اشیائے خوردونوش کے مسلسل بڑھتے ہوئے نرخ غریب کا چولہا ٹھنڈا کر نے کی سازش ہے۔ چینی مافیا کیخلاف سخت اقدامات کے باوجود قابو میں نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے۔

 حکومت ملکی معاشی حالات کی بہتری اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت ترین اقدامات کرے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -