اردو بازار کے وفد کی چیمبر آمد

اردو بازار کے وفد کی چیمبر آمد

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اردو بازار تاجر دوست گروپ کے وفد کی لاہور چیمبر آف کامرس آمد۔ نومنتخب قیادت کو مبارکباد دی،جاوید اقبال، شیخ قاسم عباس ملک محمد علی کی قیادت میں وفد نے صدر طارق مصباح کو فاؤنڈر الائنس کے کلین سویپ پرمبارکباد دی۔ تاجر دوست گروپ کے اراکین میاں فیصل، ملک عمر، شیخ فرید،  سردار خان، احسن گجر، ذوالفقار شاہ، ملک عرفان بھی موجود تھے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -