شہر بھر کی پناہ گاہوں میں 465افراد نے قیام کیا

  شہر بھر کی پناہ گاہوں میں 465افراد نے قیام کیا

  

لاہور(پ ر) ضلعی انتظامیہ نے کل کی پناہ گاہوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ڈپٹی کمشنر مدثر ملک نے کہا کہ بھاٹی گیٹ داتا دربار پناہ گاہ میں 133 افراد، فروٹ و سبزی منڈی بادامی باغ پناہ گاہ میں 19،ریلوے اسٹیشن پناہ گاہ میں 105،لاری اڈہ پناہ گاہ میں 37، ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ میں 51، سروسز ہسپتال مسافر خانہ میں 110،گنگارام مسافر خانہ میں 10 افراد نے قیام کیا۔

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ پناہ گاہوں میں مقیم افراد کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -