کورونا وائرس کے دوبارہ پیدا ہونے کے خدشات انتہائی تشویشناک ہیں،ارجمند مقصود

کورونا وائرس کے دوبارہ پیدا ہونے کے خدشات انتہائی تشویشناک ہیں،ارجمند مقصود

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیف ایگزیکٹو محمود فارمیسی ارجمند مقصود نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دوبارہ پیدا ہوتے ہوئے خدشات انتہائی تشویشناک ہیں۔ حکومت اور محکمہ صحت کی بار بار تنبیہات کے باوجود حفاظتی اقدامات سے عدم توجہی انتہائی افسوسناک ہے۔ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے دوبارہ کرونا کیسز نکلنا شروع ہوگئے ہیں۔

 موذی وائرس نے دنیا کی مضبوط ترین معاشی قوتوں کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -