گندگی پھیلانے پر دو افراد گرفتار

  گندگی پھیلانے پر دو افراد گرفتار

  

لاہور(پ ر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری صفائی ستھرائی کے انتظامات یقینی بنانے کے لئے فیلڈ میں موجود ہیں، دہلی گیٹ کے نذدیک سڑک پر بلڈگ میٹریل کی موجودگی پر 02 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -