اولیاء کرام کا وجود اس دھرتی کیلئے باعث رحمت ہے،ملک سلیم

اولیاء کرام کا وجود اس دھرتی کیلئے باعث رحمت ہے،ملک سلیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) صدر الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ ملک سلیم نے کہا ہے کہ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کی سیرت اور تعلیمات انسانیت سے محبت اور اطاعت خداوندی عشق رسالتؐ اور انسانیت کی فلاح کے سنہرے اصولوں کا مجموعہ ہے۔ اولیا کرام کا اس دھرتی پر وجود مبارک یہاں بسنے والے کروڑوں انسانوں کیلئے باعث رحمت ہے۔ 


   حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے حضور اپنی عقیدتوں کا خراج پیش کرتے ہیں۔