سابق امیدوارصوبائی اسمبلی محمدادریس باچاکی والدہ  سپرد خاک

 سابق امیدوارصوبائی اسمبلی محمدادریس باچاکی والدہ  سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن)مالاکنڈکے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی محمدادریس باچاکی والدہ بقضائے انتقال کرگئی مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں سرکئی میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ سجادباچا،اسرارباچااورمحمدریاض باچاکی بھی والدتھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔