پشاور یونیورسٹی کے عارضی ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری

پشاور یونیورسٹی کے عارضی ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری

  

پشاور(سٹی رپورٹر)یونیورسٹی آف پشاور کے کنٹریکٹ ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا وائس چانسلر آفس کے سامنے پچھلے چار ہفتوں سے جاری  ہے مظاہرین روزانہ کی بنیاد پر وائس چانسلر افس کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہیں ملازمین کے مطابق 12 سال سے کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں تاہم انتظامیہ نے  رینول نہیں دیا اور مستقلی کے حوالے سے سے بھی کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جبکہ تنخواہیں بھی بندد ہے اور گھروں میں فاقہ کشی نے ڈھیرے جما لیے ہے انہوں نے گوررنر خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہملازمین کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائے بصورت دیگر احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -