گوہرعلی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

گوہرعلی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ضلع مالاکنڈگاؤں وزیراباد گوہرعلی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کووزیرابادکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم تاج محمدکے فرزندجبکہ افسرعلی کے بھائی تھے۔مرحوم کے رسم قل آج بروزجمعہ اداکی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -