شیرمحمدبابوصاحب کی رسم قل آج  ہوگی 

شیرمحمدبابوصاحب کی رسم قل آج  ہوگی 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں الاڈھنڈڈھیری کے شیرمحمدبابوصاحب کی رسم قل آج بروزجمعہ الاڈھنڈڈھیری میں اداکی جائیگی مرحوم تحصیلدارجہانزیب اورمحمدزیب کے والدجبکہ ممتازعالم الدین محمدافتخارفاروقی کے چچاتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -