شیرزادہ (خان جی)کی رسم قل آج  ہوگی 

شیرزادہ (خان جی)کی رسم قل آج  ہوگی 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارکے سابق ضلع کونسل کے ممبرمہابت خان کے بھائی شیرزادہ (خان جی)کی رسم قل آج بروزجمعہ خارمیں اداکی جائیگی۔مرحوم نیک محمدمیردل خان کے بھی بھائی جبکہ محمدسہیل خان اورمحمداسماعیل خان کے والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -