نوجوان طالب علم فیصل عثمان کی رسم قل آج ہوگی 

نوجوان طالب علم فیصل عثمان کی رسم قل آج ہوگی 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل طوطہ کان کے نوجوان طالب علم فیصل عثمان کی رسم قل آج اداکی جائیگی۔مرحوم پی پی پی کے راہنماگورنمنٹ کنٹریکٹر باسط خان کے سالہ جبکہ محکمکہ واپڈا کے ریٹائرڈ ایس ای محمدعثمان کے فرزندتھے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -