شبقدر،شوہر سے معمولی تکرار  بیوی نے خودکشی کرلی

شبقدر،شوہر سے معمولی تکرار  بیوی نے خودکشی کرلی

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  شوہر سے معمولی تکرار کے بعد 17سالہ نوجوان بیوی نے خودکشی کرلی۔ واقعات کے مطابق شبقدر شاڑہ کے 17سالہ مسماۃ نسیم زوجہ واصم نے شوہر سے تکرار کے بعد اپنے آپ کو گولی ماردی۔جس سے وہ شدید زخمی ہوا طبی امداد ملنے سے قبل وفات پاگئی۔ پولیس تھانہ شبقدر نے متوفیہ کے بھائی مجاہد ولد پوردل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -