الطاف حسین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں 

الطاف حسین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)اسسٹنٹ ڈائریکٹرافس نادرافس درگئی ضلع ملاکنڈالطاف حسین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں کوٹ منزے باباکے قبرستان مین سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -