ایک ساتھ افغانستان گئے،ایک ساتھ ہی نکلیں گے،نیٹو چیف کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

ایک ساتھ افغانستان گئے،ایک ساتھ ہی نکلیں گے،نیٹو چیف کا ٹرمپ کے بیان پر ...

  

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹو چیف نے کہا ہے کہ ہم ایک ساتھ افغانستان گئے تھے ایک ساتھ ہی نکلیں گے۔ تمام ممبران کو باہمی مشاورت سے فیصلے کرنے چاہئیں۔نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیٹو چیف کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل میں کہا گیا ہے کہ تمام ممبران کو باہمی مشاورت سے فیصلے کرنا چاہیں،ہم اکٹھے افغانستان گئے اور اکٹھے ہی نکلیں گئے۔

نیٹو چیف

مزید :

صفحہ اول -