حجرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس پر دھکم پیل، دم گھٹنے سے 3زائرین جاں بحق، درجنوں زخمی 

  حجرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس پر دھکم پیل، دم گھٹنے سے 3زائرین جاں بحق، درجنوں ...

  

 لاہور (کرائم رپورٹر)عظیم صوفی بزرگ سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کا سالانہ عرس روایتی عقیدت سے منایا گیا۔تاہم سالانہ عرس کے موقع پر زائرین کی دھکم پیل سے3افراد جاں بحق جبکہ درجن سے زائد دم گھٹنے  کے باعث زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہو ئی ہیں۔ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر پولیس نے علاقے کو اپنے حصار میں لے رکھا تھا اور زائرین کو دربار پر پہنچنے کے لیے بڑی مشکلات کا سامنا رہا۔دربار کی حدود میں داخل ہونے والے زائرین کا رش کافی زیادہ ہو نے کی وجہ سے دھکم پیل کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

 3جان بحق  

مزید :

صفحہ اول -