نوازشریف کے خطاب پرپابندی  ہونی چاہیے، شہباز گل

نوازشریف کے خطاب پرپابندی  ہونی چاہیے، شہباز گل

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کے خلاف بہتان بازی اورپاکستان کی سلامتی کے خلاف بات کرنے پر اگر بانی متحدہ پر پابندی لگائی گئی ہے تو نواز شریف پر کیوں نہیں۔جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لئے ایک سا ہونا چاہئے۔

شہباز گل

مزید :

صفحہ اول -