احتساب عدالت نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کو اشتہاری قرار دیدیا 

          احتساب عدالت نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کو اشتہاری ...

  

 اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی اشتہاری قرار دیدیا۔ جمعرات کو احتساب عدالت نے یونس قدوائی کو سندھ بنک کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دے دیا،احتساب عدالت نے یونس قدوائی کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا،یونس قدوائی پارک لین ریفرنس میں بھی اشتہاری قرار دیئے جاچکے۔

 یونس قدوائی کو

مزید :

صفحہ اول -