صدر مملکت کا شہید آرمی کیپٹن عبد اللہ ظفر کے لواحقین سے رابطہ، شہیدکے درجات کی بلندی کیلئے دعا 

   صدر مملکت کا شہید آرمی کیپٹن عبد اللہ ظفر کے لواحقین سے رابطہ، شہیدکے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے آرمی کیپٹن کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔جمعرات کو صدر مملکت نے کیپٹن عبداللہ ظفر کے اہل خانہ سے بات کی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہید کے درجات کی بلندی کی دعا کی،صدر مملکت نے شہید کو اْن کی خدمات اور بہادری پر خراج عقیدت پیش کیا، صدر مملکت نے کہاکہ اللہ تبارک وتعالیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 صدر مملکت 

مزید :

صفحہ آخر -