کراچی میں ریلائنس ڈائیگونسک اینڈ کرونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

کراچی میں ریلائنس ڈائیگونسک اینڈ کرونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

  

لاہور (ڈیویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کراچی میں ریلائنس ڈائیگونسک اینڈ کرونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کیا،کراچی کے سینئر حج آرگنائزر افضال احمد صدیقی نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے نئی لیبارٹری کے ذریعے اہل کراچی کو فراہم کی جانے والی خدمات سے آگاہ کیا، سابق چیئرمین سندھ زون محمد سعید،نو منتخب ایگزیکٹو نذیر احمد یوسف پیروائی اور ٹریول ٹریڈ سے وابستہ درجنوں افراد نے شرکت کی اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے افضال احمد کی طرف سے شروع کی گئی ریلائنس ڈائیگونسک لیبارٹری کو اہل کراچی کے لئے تحفہ قرار دیا اور کہا انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ ہے وفاقی حکومت ایسے اداروں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔ 

نور الحق قادری

مزید :

صفحہ آخر -